ایران کے مغرب میں اورامان نام کا ایک علاقہ ہے جس میں 700 گاؤں واقع ہے جو کردستان اور کرمان شاہ صوبوں میں پھیلا ہے ۔ آثار قدیمیہ سے پتہ چلتا ہے کہ اس علاقے کی تاریخ 40 ہزار سال قبل مسیح سے ملتی ہے۔ "اورامان" در اصل " ہورا" یعنی خدا اور " مان " یعنی سر زمین سے مل کر بنا ہے اور اس کے مکمل معنی " سرزمین اہورا" یعنی خدا کی سرزمین ہے ۔

18 ستمبر، 2023، 5:18 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .